Largest Urdu Web Channel - ہر خبر ذمہ داری کے ساتھ
Friday, 30 July 2021
پنجاب بھر کے تعلیمی ادارے 14 اگست تک بند رکھنےاور بورڈ امتحانات ملتوی کرنے کی تجویز
پنجاب بھر کے تعلیمی ادارے 14 اگست تک بند رکھنےاور بورڈ امتحانات ملتوی کرنے کی تجویز زیر غور ہےسکول ایجوکیشن ذرائع کے مطابق اگرنہم اور گیارہویں جماعت کے طلباء کو امتحان لئے بغیر پروموٹ کرنے پر اتفاق نہ ہوا تو امتحانات ملتوی کئے جاسکتے ہیں
No comments:
Post a Comment