کالا شاہ کاکو انٹرچینج سے 3 کلومیٹر اسلام آباد کی طرف ٹیوٹا وین الٹ گئی-ٹیوٹا وین ٹائر پھٹنے کی وجہ سے الٹی-حادثے میں وین میں سوار 2 مسافر جاں بحق سمیت 8 مسافر زخمی ہو گئے - ریسکیو 1122 مریدکے اور FWO کی امدادی ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر زخمیوں کو طبی امداد فراہم کی-راوی ریان ٹائمز کو اطلاع کے مطابق ریسکیو 1122 کی امدادی ٹیم نے 4 زخمیوں کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال شیخوپورہ منتقل جبکہ 1 زخمی کو موقع پر طبی امداد فراہم کی جبکہ FWO کی امدادی ٹیم نے 3 زخمیوں کو ہسپتال منتقل کیا -

No comments:
Post a Comment