ٹوبہ ٹیک سنگھ تیز رفتار کار ٹریکٹر ٹرالی سے ٹکرا گئی
حادثہ میں ڈی ایس پی پرانی انارکلی لاہور ثقلین شاہ جاں بحق، اہلیہ اور 3 بچے زخمی، ریسکیو ذرائع
حادثہ جھنگ کے تھانہ سیٹلائیٹ ٹاون کے علاقہ پل اصحابہ پر پیش آیا، ریسکیو ذرائع
ڈی ایس پی ثقلین شاہ بھکر سے ٹوبہ ٹیک سنگھ آ رہے تھے، ریسکیو ذرائع

No comments:
Post a Comment